Thursday, 11 January 2018

اسلام علیکم یہ بلاگرز پر یہ میری پہلی پوسٹ ہے۔ ان شاؑ اللہ تعالیٰ اس بلاگ پر آپ کو میری مختلف ورکشاپ کی اطلاعات، مفید آڈیوز اور وڈیوز سننے اور تحاریر پڑھنے کا موقع ملے گا۔ 


مطالہء نظم 'ساقی نامہ'۔ گفتگو از سلمان آصف صدیقی